the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عراقی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کو زبردست شکست دی ہے اور اب موصل شہر میں صرف 12 کلومیٹر کے علاقہ پر ہی انکا قبضہ ہے۔عراقی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر



جنرل یحیی رسول نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسلامک اسٹیٹ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔اب فوج نے ان کے قبضے سے کافی علاقہ آزاد کرا لیا ہے اور موصل کا صرف 12 کلومیٹر کا حصہ ہی ان کے قبضہ میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.